ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی : ودیا کماری ہونگی نئی ڈپٹی کمشنر - کورما راو کا ہوگیا ٹرانسفر

اڈپی : ودیا کماری ہونگی نئی ڈپٹی کمشنر - کورما راو کا ہوگیا ٹرانسفر

Thu, 13 Jul 2023 12:51:20    S.O. News Service

اڈپی ، 13 / جولائی (ایس او نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق ضلع اڈپی کی ڈپٹی کمشنر کی حیثیت ودیا کماری کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ وہاں ڈی سی کی خدمات انجام دے رہے کورما راو کو تبادلہ کیا گیا ہے ۔
    
یاد رہے کہ کورما راو نے اڈپی ضلع ڈی سی کے طور پر ستمبر 2021 میں چارج لیا تھا ۔ اب نئی ڈی سی کے طور پر چارج لینے والی ودیا کماری نے اس سے قبل اڈپی کی ضلع ایڈیشنل ڈی سی اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کے طور پر خدمات انجام دی ہیں ۔


Share: